مرمتی کام5جنوری کو ہوگا

 مرمتی کام5جنوری کو ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پرسالانہ مرمتی کام 5 جنوری کو کیا جائے گا۔

جس کے باعث شہر کو مجموعی طور پر 100 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں