گرانفروشی پر 5 افراد گرفتار

گرانفروشی پر 5 افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ الیاس خان نے بلاک نمبر1،محمدی بازار، بلاک نمبر2 سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مارکر ۔۔

حیدر، محمد علی ، اشفاق، یامین، فیصل کو گرانفروشی کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں