جواں سالہ لڑکی مبینہ اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔نذیراں بی بی نے پولیس کوبتایا اسکی 17 سالہ بیٹی کائنات کپڑے سلائی کروانے کیلئے دینے کیلئے نکلی۔ جسے ملز موں کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔
جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔نذیراں بی بی نے پولیس کوبتایا اسکی 17 سالہ بیٹی کائنات کپڑے سلائی کروانے کیلئے دینے کیلئے نکلی۔ جسے ملز موں کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔