4 جواریوں کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ پنج پیز میں پولیس نے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ ان سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں اور دیگرسامان برآمد کرلیاگیا۔
پولیس نے4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ پنج پیز میں پولیس نے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ ان سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں اور دیگرسامان برآمد کرلیاگیا۔