آتش بازی لیجانے والا گرفتار

آتش بازی لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے گول لکڑوالا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان کو روک کر چیک کیا۔

آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے گول لکڑوالا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان کو روک کر چیک کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں