جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیاگھنٹہ گھر چوک میں پولیس نے جواد کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیاگھنٹہ گھر چوک میں پولیس نے جواد کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔