چیف آفیسر زویا مسعود کو ہٹا دیا گیا

چیف آفیسر زویا مسعود کو ہٹا دیا گیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر مونسپل کارپوریشن زویا مسعود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے عہدہ سے ہٹا کر۔۔

 چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کا اضافی چارج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر فاروق کو سونپ دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں