پتلی تماشہ، میجک شو
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)الحمرا کلچرل کمپلیکس میں پتلی تماشہ، میجک شو، بچوں کا کھیل ’’جن اور جادوگر‘‘ پیش کیا گیا۔
بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ تمام سرگرمیاں بڑے ذوق وشوق سے دیکھیں، آرٹسٹوں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔