اوڈھ ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار

اوڈھ ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ یکی گیٹ پولیس نے بین الاضلاعی اوڈھ ڈکیت و چور گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزموں جاوید اور ساتھی شہباز سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، قیمتی اشیا اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں