سانحہ چکرا گوٹھ کا فیصلہ پھر موخر

سانحہ چکرا گوٹھ کا فیصلہ پھر موخر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ کا فیصلہ پھر موخر کرتے ہوئے سماعت بغیر کسی کارروائی 20جنوری تک ملتوی کردی ۔

 استغاثہ کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ریزرو پولیس کے 3 اہلکار جاں بحق ہوئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں