مین ہولز پر ڈھکن کی تنصیب

مین ہولز پر ڈھکن کی تنصیب

کراچی(سٹی ڈیسک)پی آئی بی کالونی کی یوسی 6جناح ٹاؤن میں مین ہولز کے ڈھکنوں کی تنصیب جاری ہے ۔

یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ مین ہولز پر ڈھکن نصب کررہاہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں