2 مسلح ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی نے موٹرسائیکل پرسوار 2 مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا جنکی شناخت حارث شاہ اور ارسلان کے ناموں سے ہوئی ،ملزمان کے قبضے سے پستول اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکرلی گئی ۔
اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی نے موٹرسائیکل پرسوار 2 مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا جنکی شناخت حارث شاہ اور ارسلان کے ناموں سے ہوئی ،ملزمان کے قبضے سے پستول اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکرلی گئی ۔