پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینے والے متعدد افراد پرمقدمات

پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع  دینے والے متعدد افراد پرمقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر جلالپور پولیس کو محمد بلال نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا دریں اثنا نامعلوم کالر ،محمد رفیق ،سیتل ماڑی پولیس کو محمد علی ،مظفرآباد پولیس کو دلشاد ، ارسلان ،قطب پور پولیس کو رافع ہادی ، شاہ شمس پولیس کو محمد عرفان ،ممتاز آباد پولیس کو یونس ،ساجدہ ، گلگشت پولیس کو احسن ،بی زیڈ پولیس کو نجمہ بی بی ،عمران اور حنان نے جھوٹی اطلاعات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں