فیسکو کا ٹرانسفارمر چوری

فیسکو کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 6 ج ب میں فیسکو کی جانب سے نصب لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر نامعلوم ملزمان نے چوری کرلیا۔۔

فیسکوحکام کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں