ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال معطل
جھنگ، شورکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا) ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے۔
غلط بیانی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو معطل کردیا ۔انسپکٹر ثمر عباس نے جرائم سے متعلق حقائق کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور دروغ بیانی سے کام لیاتھا۔