جھنگ :نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ،29سالہ شخص زخمی

جھنگ :نامعلوم افراد کا چاقو  سے حملہ،29سالہ شخص زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ بھکر روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ بھکر روڈ پر ایوب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے 29سالہ رب نواز کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں