اسسٹنٹ کمشنر صدررنگزیب گورایہ کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر صدررنگزیب گورایہ  کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر صدررنگزیب گورایہ نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس چٹھہ کے ہمراہ سبزی منڈی سدھار کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں جاکرآلو کی بولیوں کے عمل کی نگرانی کی۔

انہوں نے بولیوں کا تقابلی جائزہ لیا اور مارکیٹ کمیٹی کے سٹاف کو موقع پر موجود رہ کر صبح وسہ پہر کے اوقات میں بولیوں کے عمل کی نگرانی کی تاکید کی۔انہوں نے کہا کہ صبح بروقت ریٹ لسٹ جاری اور تمام دکانوں و ریڑھی فروشوں تک پہنچائی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں