غیرملکی ٹی وی چینل کے ذریعے جوا کروانے والے 2 قمار باز پکڑے گئے

غیرملکی ٹی وی چینل کے ذریعے جوا  کروانے والے 2 قمار باز پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرملکی ٹی وی چینل کے ذریعے جوا کروانے والے 2 قمار باز پکڑ گئے ۔

افغان آباد میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی جہاں ملزم سلطان اور اسماعیل غیرملکی ٹی وی چینل کے ذریعے پرچی پر جوا کروانے میں مگن تھے پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں