لدھیوالہ وڑائچ:گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون کی خود کشی
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ملہی چوک میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو بچوں کی ماں پینتیس سالہ خاتون نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
، بتایا گیا ہے کے ملہی چوک کی رہائشی پینتیس سالہ ساجدہ کا آئے روز اپنے گھر میں خاوند اور ساس سے جھگڑا ہوتا تھا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے اور خاوند کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر ساجدہ نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔