حافظ آباد:چور شہری کی موٹر سائیکل لے گئے

 حافظ آباد:چور شہری کی  موٹر سائیکل لے گئے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)محلہ کشمیر نگر سے چور شہری کی موٹر سائیکل چرالے گئے ۔ عتیق الرحمن نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جہاں سے چور اسکی موٹر سائیکل چرالے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محلہ کشمیر نگر سے چور شہری کی موٹر سائیکل چرالے گئے ۔ عتیق الرحمن نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جہاں سے چور اسکی موٹر سائیکل چرالے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں