مسلح افراد کی جانب سے شہری کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

مسلح افراد کی جانب سے  شہری کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کو گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ڈگلس پورہ میں اسحاق نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزم اسلحہ کے زور پر پہنچ گئے اور گن پوائنٹ پر قابو کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ۔ بعد ازاں اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں