مکان پر قبضہ کی کوشش ،خاتون سمیت 4 افرادکیخلاف مقدمہ

مکان پر قبضہ کی کوشش ،خاتون  سمیت 4 افرادکیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان پر قبضہ کی کوشش کرنے والی خاتون سمیت 4 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر غلام فرید نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملزموں نے اسکے مکان پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیاگیااور مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرا رہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں