انعام کا لالچ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعام کا لالچ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم شیراز کو حراست میں لے لیا۔ جو انعامات کا لاچ دیکر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔