زرعی مردم شماری کے سلسلہ میں ٹریننگ کا افتتاح
میانوالی (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر میانوالی مراد حسین نیکوکارہ نے ساتویں زرعی مردم شماری کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار کونسل ہال میانوالی میں ٹریننگ 2024 کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر محمد صادق، سٹیٹیکل آفیسر میانوالی، محمد ہاشم، محمد سیلم، سینسز ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر میانوالی، فاروق اعظم اسسٹنٹ ایگریکلچر آفیسر میانوالی،آصف خٹک، ماسٹر ٹرینر، ڈاکٹر شاہد، محکمہ لائیو سٹاک نے شرکت کی۔