نوکری کا جھانسہ دے کر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

نوکری کا جھانسہ دے کر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 7 ج ب میں سلطان یوسف کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم رزاق نے نوکری دلوانے کا جھانسہ دیا۔۔۔

اور انٹرویو کے بہانے لڑکی کو بلانے کے بعد اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گیا۔ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں