بجلی چوربے نقاب، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کی چوری میں ملوث پائے جانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے محمدی مارکیٹ میں فیسکو ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری عمران نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔