جھنگ بھکر روڈ پر دکان میں شارٹ سرکٹ سے آ گ
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ بھکر روڈ پر دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر فائٹنگ نے بروقت رسپانس کرکے آگ پر مکمل قابو لیا۔
جھنگ بھکر روڈ پر دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر فائٹنگ نے بروقت رسپانس کرکے آگ پر مکمل قابو لیا۔