فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا
گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔ فیسکو ٹیم کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 414 ج ب کا ۔
جہا نگیر ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔