ناجائز پستول برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز پستول برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقہ 296 رب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران شکیل نامی ملزم سے ناجائز پستول برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقہ 296 رب میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران شکیل نامی ملزم سے ناجائز پستول برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں