نامعلوم افراد نے ذہنی معذور شخص کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے ذہنی معذور شخص کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ اسلام نگر میں ذہنی معذور 38 سالہ نصیر گھر سے باہر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم شخص اسے ورغلا کر اپنے ساتھ مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔