ماموں کانجن : 3شہریوں کیساتھ ڈکیتی

ماموں کانجن : 3شہریوں کیساتھ ڈکیتی

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں نامعلوم ڈاکوؤں نے 3شہریوں کو لوٹ لیا۔

 تفصیلات کے مطابق نامعلوم ڈاکوؤں نے کمالیہ روڈ نزد سیم نہر پر وقاص سے موبائل مالیتی پچاس ہزار اور نقدی،مرید والہ روڈ نزد 508گ ب کے قریب صدیق ناصر سے 4 ہزار نقدی اور516گ ب کے قریب ابرار، حسین سے دو موبائل اور سات ہزار روپے نقدی چھین لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں