پولیس نے 3مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 3مبینہ ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے لیا۔ستیانہ کے علاقے چک نمبر 31 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے۔۔۔

 سلیم سمیت تین مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈ کیتی کی نیت سے کھڑے اپنے شکار کی تلاشی میں تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ ، نقدی ،موبائل اور دیگر سامان برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرکرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں