کمالیہ:سینئرصحافی عبداﷲرحمانی کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

کمالیہ:سینئرصحافی عبداﷲرحمانی کی  ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )سینئرصحافی عبداﷲ رحمانی کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر تاجر رہنما حاجی محمد یونس اور پراپرٹی ڈیلر حاجی ارشد نے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔۔۔

مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے ساتھ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی ۔دریں اثناء عبدااﷲرحمانی کی ہمشیرہ کی وفات پر ریاض فتیانہ ایم این اے ، سیاسی وسماجی شخصیت رائے عمرحیات منج ، رانا مبشر خاں نے تعزیت کا اظہار کیا ، مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں