دیرینہ رنجش ،سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش کی بنا پر سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیاگیا۔تھانہ صدرکے علاقے چک نمبر 239رب کے قریب صفدر نامی سیکیورٹی گارڈ اپنی ڈیوٹی پر موجود تھا کہ۔۔۔
اس دوران مسلح ملز موں نے اسے قابو کرلیا اور مبینہ طورپر سابقہ رنجش کی بنا پر تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیااور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔