ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا

 ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے مدنی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حذیفہ نامی شہری کو روک کر چیک کیا تودوران تلاشی اس کے قبضہ سے غیر رجسٹرڈ اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیاگیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں