ون ویلنگ کرنے پر نوجوان گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 188 ر۔ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوان کو حراست میں لے لیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 188 ر۔ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے نوجوان کو حراست میں لے لیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔