دیرینہ دشمنی کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے چکنمبر 100 ج ب میں ۔
ریحانہ کوثر نامی خاتون کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزمان نے اسے قابو کرلیااور بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیااور اس دوران اسکے کپڑے بھی پھاڑدئیے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔