اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ازکاء سحر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تاندلیانوالہ کا دورہ کیا اور۔

ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری چیک کی۔انہوں نے صفائی کا معیار دیکھااورایمرجنسی سمیت وارڈز میں زیرعلاج مریضوں سے ملاقات اور علاج معالجہ کی سہولیات بارے فیڈبیک لیا۔ ازکاء سحر نے میڈیکل ایمرجنسی سروسز کو چوکس رکھنے کی ہدایت کی۔اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہنے ادویات کی دستیابی اور ریکارڈ چیک کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو ادویات نہ ملنے کی شکایت نہیں ملنی چاہیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں