جکھڑ:دربار جھونے شاہ پر شاہ زور دنگل کا انعقاد

جکھڑ:دربار جھونے شاہ  پر شاہ زور دنگل کا انعقاد

جکھڑ (سٹی رپورٹر )دربار جھونے شاہ پر شاہ زور دنگل کا انعقاد، پنجاب بھر سے پہلوانوں نے دنگل میں حصہ لیا۔

چودھری زید الرحمٰن رمدے اور مانی بھائی  مقابلوں کیلئے منعقدہ تقریب میں خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر صحافی رانا آصف ، ملک عمر فاروق اور علاقہ کی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ دنگل میں مد مقابل پہلوانوں کے بہترین کھیل پیش کرنے پر  شائقین اور مہمانان خصوصی نے خوب داد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں