آتشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

آتشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتشبازی کیلئے سامان لیجاتے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں پولیس نے حمزہ کو قابو کرلیا جو آتشبازی کا سامان لیجا رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

آتشبازی کیلئے سامان لیجاتے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں پولیس نے حمزہ کو قابو کرلیا جو آتشبازی کا سامان لیجا رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں