بچوںسے مشقت ، دکاندار پر مقدمہ

بچوںسے مشقت ، دکاندار پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکوں سے مشقت کروانیوالے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 سرگودھا روڈ پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چیکنگ کی گئی۔ یوسف کمسن لڑکوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں