سابقہ رنجش ، خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر کے۔
علاقے اتفاق گارڈن کے رہائشی یاسین نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی اہلیہ کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی ہے ۔