نیٹ زیرو بلڈنگ کے لیے کم بولی دینے والی فرم کی منظوری

نیٹ زیرو بلڈنگ کے لیے  کم بولی دینے والی فرم کی منظوری

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی آئی ڈیپ بورڈ کے 72 ویں اجلاس کی صدارت کی۔۔۔

 نیٹ زیرو بلڈنگ کے لیے لوئسٹ بڈ دینے والی فرم کی منظوری دی گئی، بینک آف پنجاب کی بلڈنگ کی تعمیر کے لیے آئی ڈیپ کو بطور عمل درآمد ایجنسی کام کرنے کی پرنسپل منظوری دی گئی،منظوری کو بینک آف پنجاب کی طرف سے تمام قواعد و ضوابط کو پورا کرنے سے مشروط کیا گیا، نشتر ٹو ہسپتال ملتان اور حضرت حمید الدین حکیم سرجیکل کمپلیکس رحیم یار خان ہسپتال کے کام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں