لڑاکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
حق نواز نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم علی عدنان وغیرہ نے اسکے بھانجے ثقلین نواز کو چائے پینے کے بہانے کھیتوں میں لے جاکر اسکے ساتھ بد فعلی کی اور ویڈیو بھی بناتے رہے جس پر حق نواز کی مدعیت میں تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔