جڑانوالہ ممبران امن کمیٹی کا اجلاس

جڑانوالہ ممبران امن کمیٹی کا اجلاس

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ ممبران امن کمیٹی کا اجلاس ، عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے ۔

 ممبران نے عز م کا اظہار کیا اور کہا کہ شہرمیں امن وامان کے قیام کیلئے خصوصی اقدامات کریں گے ۔مذہبی رواداری کو قائم رکھنے کیلئے تمام مسالک کے افراد ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں جڑانوالہ شہر کا امن تمام مسالک کے نمائندوں کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اجلاس میں ممبران امن کمیٹی شیخ محمدامجد عطاری، حبیب اﷲ عطار، ملک نعیم وفا، تطہیر حسین شاہ ، میاں اسلم، علامہ سکندر ودیگران نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں