اسلام آباد ہائیکورٹ: نجی ہوٹل کے سیل کئے گئے حصہ کو ڈی سیل کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ: نجی ہوٹل کے سیل  کئے گئے حصہ کو ڈی سیل کرنیکا حکم

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے معروف نجی ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔

دوران سماعت عدالت نے سی ڈی اے کے اقدام کو معطل کرتے ہوئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا اور سماعت آج تک کیلئے ملتوی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں