سابقہ دشمنی پر مخالفین نے شہری کو قتل کر دیا

سابقہ دشمنی پر مخالفین  نے شہری کو قتل کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا ۔تھانہ کھرڑیانوالہ والا کے علاقہ 109 چک میں عقیل نامی شہری گھر کے باہر موجود تھا۔۔۔

کہ اس دوران مخالفین میں شامل شہباز، شہزاد اور صہیب نے اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور بعد ازاں ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں