چنیوٹ:منشیات فروش گرفتار دو کلو چرس برآمد

چنیوٹ:منشیات فروش  گرفتار دو کلو چرس برآمد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چنیوٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر ساجد محمود, انسپکٹر ذوالفقار علی نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چک نمبر 222 ج ب پل گھوڑیاں والا سے منشیات فروش ملزم ظہیر کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار منشیات فروش ملزم کی جامعہ تلاشی کے دوران 2330 گرام چرس اور رقم برآمد ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں