پنکھے ، جنریٹرز اور دیگر سامان چوری

 پنکھے ، جنریٹرز اور  دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم ملزمان نے پنکھے ، جنریٹرز اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ثمینہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی پراپرٹی سے پنکھے ، بیٹریاں اور جنریٹرز چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں