شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیاگیا

 شہری سے جھپٹا مار کر  موبائل چھین لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موبائل پر کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازارکے قریب زمان نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا جس کے کور میں نقدی بھی موجود تھی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں